سورة التكوير - آیت 13
وَإِذَا الْجَنَّةُ أُزْلِفَتْ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور جب جنت قریب کردی جائے گی
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(13) جنت ایمان وتقویٰ والوں سے بالکل قریب کردی جائے گی، ابن زید نے ” ازلفت“ کی تفسیر یہ بیان کی ہے کہ جنت متقیوں کے لئے سنواری اور خوبصورت بنائی جائے گی۔