سورة التكوير - آیت 11
وَإِذَا السَّمَاءُ كُشِطَتْ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور جب آسمان کو کھول دیا جائے گا
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(11): اس دن آسمان اپنی جگہوں سے اس طرح الگ کردیئے جائیں گے جس طرح مذبوح جانوروں کے چمڑے ادھیڑ دیئے جاتے ہیں۔