سورة عبس - آیت 29

وَزَيْتُونًا وَنَخْلًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور زیتون اگائے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(29)زیتون اگایا ،جس کاپھل کھایا جاتا ہے، اور جس کا تیل لگایا جاتا ہے، کھجور اگایا ،جسے تازہ اور خشک کھایا جاتا ہے۔