سورة النازعات - آیت 32
وَالْجِبَالَ أَرْسَاهَا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور پہاڑوں کو اس کے اوپر (کھونٹے کے طورپر) گاڑ دیا
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(32)اور پہاڑوں کو زمین پر جمایا ہے۔