سورة النازعات - آیت 21
فَكَذَّبَ وَعَصَىٰ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
تواس نے جھٹلادیا اور نافرمانی کر بیٹھا
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(21)لیکن فرعون نے ان کے پیش کردہ معجزات کی تکذیب کی، انہیں جادوگر کہا، اللہ تعالیٰ کی نافرمانی کی۔