سورة النازعات - آیت 2

وَالنَّاشِطَاتِ نَشْطًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور ان فرشتوں کی قسم جو (مومن کی روح کو) نرمی سے نکالتے ہیں

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(2)اور ان فرشتوں کی قسم ! جو مؤمنوں کی روحوں کو تیزی اور نرمی کے ساتھ نکالتے ہیں۔