سورة النبأ - آیت 34
وَكَأْسًا دِهَاقًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور شراب سے بھرے جام ہیں
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(34)اور نہایت لذیذ شراب سے بھرے پیالے ہوں گے۔