سورة النبأ - آیت 14

وَأَنزَلْنَا مِنَ الْمُعْصِرَاتِ مَاءً ثَجَّاجًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور ہم نے بادلوں سے موسلا دھار بارش برسایا

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(15)اور ہم بادلوں سے موسلا دھار بارش برساتے ہیں۔