سورة المرسلات - آیت 21
فَجَعَلْنَاهُ فِي قَرَارٍ مَّكِينٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
پھر ہم نے اسے ایک محفوظ مقام پر ٹھہرا دیا
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(21)ہم نے اس قطرے کو رحم مادر تک پہنچایا جہاں جا کر وہ قرار پا گیا ۔