سورة المرسلات - آیت 14

وَمَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الْفَصْلِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور اے میرے نبی ! آپ کو کیا معلوم کہ فیصلے کا دن کیسا ہوگا

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(14)اور پھر اس دن کی مزید ہیبت دل میں بیٹھانے کے لئے فرمایا : ﴿وَمَا أَدْرَاكَ مَا يَوْمُ الْفَصْلِ Ĭ ” تمہیں کیا معلوم کہ فیصلے کا وہ دن کیسا (ہیبت ناک اور خطرناک) ہوگا“ یعنی وہ نہایت ہی خطرناک دن ہوگا۔