سورة القيامة - آیت 39

فَجَعَلَ مِنْهُ الزَّوْجَيْنِ الذَّكَرَ وَالْأُنثَىٰ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

پھر اس نے اس کی نر اور مادہ دو قسمیں بنائیں

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(39)پھر سا قطرہ منی سے پیدا کردہ انسانوں کو اللہ نے (مرد و زن) دو قسم کے انسان بنائے۔