سورة القيامة - آیت 28

وَظَنَّ أَنَّهُ الْفِرَاقُ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور بیمار کو یقین ہوجائے گا کہ جدائی کی گھڑی آگئی

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(28)اور تمہیں یقین ہوجائے گا کہ اب تم اپنے اہل و عیال اور خویش و اقارب کو چھوڑ کر دنیا سے کوچ کر جاؤ گے۔