سورة القيامة - آیت 12

إِلَىٰ رَبِّكَ يَوْمَئِذٍ الْمُسْتَقَرُّ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اس دن آپ کے رب کے پاس ٹھہرنے کی جگہ ہوگی

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(12) اب تو سبھی رب العالمین کے سامنے کھڑے ہیں اور اپنے بارے میں اس کے فیصلے کے منتظر ہیں کہ جنت کا فیصلہ ہوتا ہے یا جہنم کا۔