سورة القيامة - آیت 8
وَخَسَفَ الْقَمَرُ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور ماہتاب بے نور ہوجائے گا
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(8)اور اس دن ماہتاب ہمیشہ کے لئے اپنی روشنی کھو دے گا ۔