سورة المدثر - آیت 54

كَلَّا إِنَّهُ تَذْكِرَةٌ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

ہرگز نہیں، بے شک یہ (قرآن) نصیحت ہی نصیحت (12) ہے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(54) اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کے بارے میں فرمایا کہ یہ عبرت و نصیحت کا خزانہ ہے۔