سورة المدثر - آیت 43
قَالُوا لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
وہ کہیں گے، ہم نماز پڑھنے والوں میں سے نہیں تھے
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(43)تو وہ جہنمی کہیں گے کہ ہم دنیا میں اللہ کے لئے نماز نہیں پڑھتے تھے ۔