سورة المدثر - آیت 12
وَجَعَلْتُ لَهُ مَالًا مَّمْدُودًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور میں نے اسے کافی مال دیا ہے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(12)اور جب پیدا ہوا تو میں نے اس کی پرورش کی، اسے مال کثیر دیا۔