سورة المدثر - آیت 10
عَلَى الْكَافِرِينَ غَيْرُ يَسِيرٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
کافروں کے لئے کسی صورت آسان نہیں ہوگا
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(10)اور کافروں کے لئے تو وہ دن انتہائی مشکل ہوگا اس لئے کہ نجات کی امید یکسر منقطع ہوجائے گی اور اپنی ہلاکت و بربادی کا انہیں قطعی یقین ہوجائے گا۔