سورة المدثر - آیت 9

فَذَٰلِكَ يَوْمَئِذٍ يَوْمٌ عَسِيرٌ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

تو وہ دن بڑا ہی سخت ہوگا

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(9)وہ دن اپنی ہولناکیوں کی وجہ سے بڑا ہی کٹھن ہوگا ۔