سورة الجن - آیت 15

وَأَمَّا الْقَاسِطُونَ فَكَانُوا لِجَهَنَّمَ حَطَبًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور ظالم و کافر لوگ جہنم کا ایندھن بن گئے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(15)اور جنہوں نے کفر کی راہ اختیار کی ہے وہ جہنم کا ایندھن بنائے جائیں گے جس طرح کافر انسان جہنم کا ایندھن بنائے جائیں گے۔