سورة نوح - آیت 22

وَمَكَرُوا مَكْرًا كُبَّارًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور ان لوگوں نے بڑی زبردست سازش کرلی ہے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(22)اور حق کی مخالفت و عداوت میں ان کی سازش حد انتہا کو پہنچ گئی۔