سورة المعارج - آیت 16

نَزَّاعَةً لِّلشَّوَىٰ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

وہ تو سر کے چمڑے ادھیڑ لے گا

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(16)جو سر اور ہر عضو کے چمڑے کو ادھیڑ کر الگ کردیں گے جس کے الگ کرنے سے آدمی مرتا نہیں، لیکن انتہائی تکلیف و مصیبت میں ہوتا ہے۔