سورة المعارج - آیت 9
وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور پہاڑ دھنی ہوئی روئی (٤) کی مانند ہوجائیں گے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(9) اور پہاڑ رنگے ہوئے اون کے مانند بالکل ہلکا ہو کر چاروں طرف اڑنے لگے گا اور ہر چیز فنا کے گھاٹ اتار دی جائے گی۔