سورة الحاقة - آیت 44

وَلَوْ تَقَوَّلَ عَلَيْنَا بَعْضَ الْأَقَاوِيلِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور اگر (میرے نبی) بعض باتیں گھڑ (16) کر میری طرف منسوب کر دیتے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(44)محمد (ﷺ) جیسا کہ مشرکین مکہ ان کےبارےافتراپردازی کرتے ہیں بالفرض اگروہ ہمارے طرف جھوٹ باتیں منسوب کرتے۔