سورة الحاقة - آیت 40
إِنَّهُ لَقَوْلُ رَسُولٍ كَرِيمٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
بے شک یہ (قرآن) ایک معزز رسول کا قول ہے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(40)کہ میرے رسول (ﷺ) سچے ہیں اور انہوں نے یہ قرآن اپنے رب کی جانب سے لوگوں کو سنایا ہے۔