سورة الحاقة - آیت 30
خُذُوهُ فَغُلُّوهُ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
(حکم ہوگا) اسے پکڑ لو (12) پھر اس کی گردن میں طوق ڈال دو
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
(29/30)تب اللہ تعالیٰ جہنم کے داروغوں سے کہے گا اسے پکڑ لو اور اس کے ہاتھ گردن سے لگا کر باندھ دو۔