سورة الحاقة - آیت 8
فَهَلْ تَرَىٰ لَهُم مِّن بَاقِيَةٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
کیا آپ ان میں سے کسی کو باقی دیکھتے ہیں
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(8)اس طرح اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ کے لئےاس قوم کو ختم کردیا ان کا ایک فردبھی باقی نہ رہا دنیا سے ان کی نسل مٹ گئی ۔