سورة القلم - آیت 6

بِأَييِّكُمُ الْمَفْتُونُ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

تم میں سے کون دیوانہ ہے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(6)عنقریب ہی وہ دن آنیوالا ہے جب آپ کو اور ان لوگوں کو جو آپ کو جنون کے ساتھ مہتمم کرتے ہیں معلوم ہوجائے گا کہ مجنون و مفتون کون ہے !