سورة الواقعة - آیت 38

لِّأَصْحَابِ الْيَمِينِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

یہ سب کچھ دائیں والوں کے لئے ہے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

یہ بیویاں اللہ تعالیٰ کی جانب سے ان اہل جنت کو ملیں گی جنہیں روز قیامت عرش کے دائیں جانب جگہ ملے گی اور ان کی ہم عمر ہوں گی۔