سورة الواقعة - آیت 35

إِنَّا أَنشَأْنَاهُنَّ إِنشَاءً

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

ہم نے ان حوروں (١١) کو بطور خاص پیدا کیا ہے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(11) ان حوری صفت عورتوں کو اللہ تعالیٰ جنت میں دوبارہ اس حال میں پیدا کرے گا کہ