سورة الواقعة - آیت 28
فِي سِدْرٍ مَّخْضُودٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
وہ بے کانٹے والی بیریوں کے درختوں میں ہوں گے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
ان کے لئے ایسی بیریں ہوں گی جو کانٹوں اور نقصان دہ شاخوں اور پتوں سے یکسر صاف ہوں گی