سورة الرحمن - آیت 72

حُورٌ مَّقْصُورَاتٌ فِي الْخِيَامِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

یعنی بڑی اور کشادہ آنکھوں والی حوریں، جوخیموں میں اقامت پذیر ہوں گی

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

جو موتی سے بنے محلوں میں ہر دم اپنے شوہروں کے لئے تیار ہوں گی،