سورة الرحمن - آیت 58
كَأَنَّهُنَّ الْيَاقُوتُ وَالْمَرْجَانُ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
وہ حوریں ایسی ہوں گی جیسے یا قوت اور موتی
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور وہ بیویاں حسن و جمال میں یاقوت و مرجان کی مانند ہوں گی، یعنی ان کے رنگ نہایت سرخ و سفید ہوں گے۔