سورة الرحمن - آیت 12
وَالْحَبُّ ذُو الْعَصْفِ وَالرَّيْحَانُ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور بھوسا والے دانے اور خوشبودار پھول ہیں
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
دانے انسانوں کی خوراک بنتے ہیں اور بھس ان کے جانور کھاتے ہیں۔