سورة الرحمن - آیت 2
عَلَّمَ الْقُرْآنَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
جس نے قرآن سکھایا
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور ان کے اس زعم باطل کی بھی تردید ہے کہ محمد (ﷺ) کو اس قرآن کریم کی تعلیم کوئی انسان دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ یہ تو رحمٰن کا کلام ہے جو اس نے اپنے بندے اور رسول محمد (ﷺ) کو سکھایا ہے۔