سورة القمر - آیت 21
فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِي وَنُذُرِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
پس کیسا تھا میرا عذاب اور میری ڈرانے والی باتیں
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
اس طرح انہوں نے اور دنیا والوں نے دیکھ لیا کہ اللہ کے عذاب نے انہیں کس طرح اپنی گرفت میں لے لیا، کس طرح اس بدترین عذاب کو لوگوں کی نبیہ کا ذریعہ بنایا گیا۔