سورة القمر - آیت 16

فَكَيْفَ كَانَ عَذَابِي وَنُذُرِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

پس کیسا تھا میرا عذاب، اور میری ڈرانے والی باتیں

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور سوچنا چاہئے کہ جب قوم نوح نے اللہ سے سرکشی کی تو عذاب الٰہی نے کیسا انہیں گرفت میں لے لیا تو یہی حال دیگر کافرو مشرک قوموں کا بھی ہوسکتا ہے۔