سورة القمر - آیت 13

وَحَمَلْنَاهُ عَلَىٰ ذَاتِ أَلْوَاحٍ وَدُسُرٍ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور ہم نے نوح کو تختوں اور کیلوں سے بنی (ایک کشتی) پر سوار (٦) کردیا

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

(6) نوح (علیہ السلام) اس کشتی پر سوار ہوگئے جو انہوں نے اسی دن کے لئے اللہ کے حکم سے کشادہ تختوں اور بڑی بڑی کیلوں کی مدد سے بنایا تھا