سورة النجم - آیت 46
مِن نُّطْفَةٍ إِذَا تُمْنَىٰ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
ایک قطرہ نطفہ سے جب وہ (رحم مادر میں ) ٹپکایا جاتاہے
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔