سورة النجم - آیت 45

وَأَنَّهُ خَلَقَ الزَّوْجَيْنِ الذَّكَرَ وَالْأُنثَىٰ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور یہ کہ وہی نر اور مادہ کے جوڑے پیدا کرتا ہے

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اور اسی نے مرد و زن کو ایک قطرہ نطفہ سے پیدا کیا جوکو دتا ہوا رحم مادر میں جا کر قرار پا جاتا ہے۔