سورة النجم - آیت 44

وَأَنَّهُ هُوَ أَمَاتَ وَأَحْيَا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور یہ کہ وہی مارتا ہے اور زندگی دیتا ہے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور باری تعالیٰ نے اپنی مخلوق میں سے جسے چاہا موت کے گھاٹ اتار دیا اور جسے چاہا مردہ نطفہ میں زندگی ڈال کر پیدا کیا