سورة النجم - آیت 37
وَإِبْرَاهِيمَ الَّذِي وَفَّىٰ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور اس ابراہیم کے صحیفہ میں ہے جس نے (اپنے رب کے ساتھ) وفا کی
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔