سورة النجم - آیت 22

تِلْكَ إِذًا قِسْمَةٌ ضِيزَىٰ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

یہ تو ایک غیر منصفانہ تقسیم ہے

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

تو پھر یہ کہاں کا انصاف ہے کہ جن جھوٹے معبودوں کو تم اللہ کا شریک بتاتے ہو، انہیں مؤنث بتاتے ہو۔