سورة الطور - آیت 14
هَٰذِهِ النَّارُ الَّتِي كُنتُم بِهَا تُكَذِّبُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
( ان سے کہا جائے گا) یہی وہ آگ (٦) ہے جس کی تم تکذیب کرتے تھے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(6) ان سے جہنم پر مامور فرشتے کہیں گے کہ یہی وہ نار جہنم ہے جس کی تم دنیا میں تکذیب کرتے تھے اور اللہ تعالیٰ ان سے ان کی تذلیل و اہانت میں اضافہ کرتے ہوئے کہے گا کہ یہ نار جہنم جس کا تم اب مشاہدہ کر رہے ہو،