سورة الطور - آیت 8

مَّا لَهُ مِن دَافِعٍ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اسے کوئی ٹالنے والا نہیں

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اور اس عذاب سے کوئی بھی انہیں بچانہ سکے گا، یعنی بعث بعد الموت اور روز قیامت برحق ہے، جس دن اللہ تعالیٰ کافروں کو جہنم کا مزا چکھائے گا۔