سورة الذاريات - آیت 4

فَالْمُقَسِّمَاتِ أَمْرًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

ان فرشتوں کی قسم جو اللہ کے حکم کے مطابق روزی تقسیم کرتے ہیں

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اور سے مراد فرشتے ہیں جو اللہ کے حکم کے مطابق اس کی مخلوقات کے درمیان بارش، روزی اور دیگر اسباب زندگی تقسیم کرتے ہیں۔ بعض مفسرین نے ” الذاریات، الحاملات، الجاریات، المقسمات“ چاروں سے ہوائیں مرادلی ہیں، یعنی بعض ہوا غبار اڑاتی ہے، بعض بادلوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ اٹھائے پھرتی ہے اور بعض بارش کو تقسیم کرتی ہے، امام شوکانی لکھتے ہیں کہ یہ رائے بہت ہی کمزور ہے۔