سورة الأحقاف - آیت 1
م
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
حٰم ٓ(١)
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(1) یہ حروف مقطعات ہیں، اور ان کا حقیقی معنی و مفہوم اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔