سورة الدخان - آیت 35
إِنْ هِيَ إِلَّا مَوْتَتُنَا الْأُولَىٰ وَمَا نَحْنُ بِمُنشَرِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
ہماری پہلی موت کے سوا کچھ نہیں ہے، اور ہم دوبارہ زندہ نہیں کئے جائیں گے
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
اور کہتے تھے کہ ہماری اس دنیاوی زندگی کے بعد کوئی دوسری زندگی نہیں ہے اور نہ مرنے کے بعد دوبارہ جینا ہے اور دلیل یہ پیش کرتے تھے کہ ان کے جو باپ دادے گذر گئے، ان میں سے کوئی بھی لوٹ کر نہیں آیا،