سورة الدخان - آیت 27
وَنَعْمَةٍ كَانُوا فِيهَا فَاكِهِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور بہت سی نعمتیں جن سے وہ لطف اندوز ہوتے تھے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور بہت سی دوسری نعمتیں بھی، (جیسے عورتیں، مال و دولت اور جاہ وحشم) چھوڑ گئے، جو ان کے عیش و آرام کا سامان تھے،