سورة الزخرف - آیت 7
وَمَا يَأْتِيهِم مِّن نَّبِيٍّ إِلَّا كَانُوا بِهِ يَسْتَهْزِئُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور جب بھی ان کے پاس کوئی نبی آتا تھا تو وہ اس کا مذاق اڑاتے تھے
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
ہم تم سے پہلے بھی بہت سے انبیاء بھیجتے رہے ہیں اور ان کی قوموں نے ان کا مذاق اڑایا،